Work from home Assignment 9
گھر پر رہتے ہوئے اساتذہ کی پیشہ
وارانہ صلاحیتوں کا فروغ **
معلمہ کا نام ::شیرین گرگ
اس کووڈ 19وبایی و موہلک بیماری کے چلتے اثنا میں تمام تعلیمی سرگرمیاں وبا کے شکار ہوئے ہیں. ان ہی کے بیچ اساتذہ اپنے مدارس میں بچوں کے درمیان اپنے تدریسی تجربات کو پیش کرنے سے قاصر ہوئے ہیں. اساتذہ کو p
ہ صلاحیتوں کو فروغ دینا ایک چنوتی ثابت ہوا ہے
لہذا اساتذہ اس اثنا یہ وبایی میں گھر پر رہتے ہوئے ذیل کے اقدامات کو اپنا کر ایک کار آمد سماج کی تشکیل کی ذمہ داری کو پورا کر سکتے ہیں. ذیل کے اقدامات سے اساتذہ اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو پروان چڑھاتے ہوئے اپنے تجربات میں اضافہ کر سکتے ہیں.
آن لائن تربیتوں کا انعقاد ::
جدید ترقی کے چلتے محکمے تعلیم کی جانب سے منعقد کردہ آن لائن تربیتوں کے زرییے اساتذہ گھر بیٹھے اپنے تدریسی طریقوں کو بے انتہا فروغ دے رہے ہیں. آن لائن تربیتوں کے اساتذہ تعلیم کے جدید رجحانات و نظریات سے بخوبی آگہی حاصل کر رہے ہیں. Microsoft Team, Zoom App, Google meet جیسے دیگر اApp کی مدد سے گھر بیٹھے اساتذہ نیۓ نیۓ تعلیمی و تدریسی رجحانات جیسے زباندانی و دیگر مضامین کے تدریسی تصورات, سائنس تجربہ گاہ کی افادیت, قدر پیمائی کے نیۓ تکنیک, انگلش زبان کے قواعد کا استمعال, اور بھی دیگر اہم نکات کے ذریعے اساتذہ اپنی پیشہ وارانہ صلاحیت کو ابھار سکتے ہیں.
تدریسی وسایل کی تیاری اور دستاویزات کی ترتیب ::
تدریسی وسایل درس کو موثر اور دل چسپ بنانے کا بہترین ذریعہ ہے. اپنے درس کے لئے درکار وسایل کو اس کووڈ 19 کے اثنا میں بہترین طور پر تیار کر لیں. ساتھ ہی ساتھ اپنے ذاتی دستاویزات کو ترتیب سے تیار کرلیں. تا کہ آنے والے دنوں میں صرف درس میں اپنے آپکو ملوث کر سکیں.
ٹیکنالوجی کے ذریعے نیۓ رجحانات کا فروغ ::
ٹیکنالوجی کی مدد سے اساتذہ گھر بیٹھے آن لائن کلاسز, E learning, ویڈیو بنانا, اور کئی تجربات کو نشر کے ذریعے قدیم ٹیکنیک کو جدید ٹیکنیک میں تبدیل کر سکتے ہیں.ویڈیو کال کے ذریعے طلبہ سے تعلیمی بحث کے ذریعے اپنے پیشے کی بیشمار صلاحیتوں کو بڑھاوا دے سکتے ہیں.
ہم مضمون پیشہ ور یا ماہرین سے تبادلے خیال ::
اساتذہ ہمیشہ اپنے جماتی کمرے کے مسایل کو ہم پیشہ معلم یا ماہرین سے بحث کرکے حل ڈھونڈ سکتے ہیں. اپنے مسایل کا تزکیرا کرکے دیگر اساتذہ کے علم میں baat لاتے ہوئے ایک ہی مسلے کے مختلف حل ڈھونڈنا بھی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا فروغ ہے.
طلبہ سے آپسی ربط کو مضبوط کرنا ::
اس اثنا میں اساتذہ اور طلبہ کا رشتہ کہیں کھو گیا ہے. طلبہ مدرسوں کو آنے سے قاصر ہیں, اساتذہ مدارس میں تدریس کو انجام دینے سے قاصر ہیں. اساتذہ کو چاہیے کے طلبہ سے ربط مضبوط کرے, آڈیو یا ویڈیو کال کے ذریعے طلبہ کو کووڈ 19کے احتیاطی تدابیر سمجھاہیں. اور تعلیمی مسایل میں طلبہ کی رہنمایی کرتے رہیں,
محکمہ کی ذمے داریوں کو نبھانا ::
اساتذہ صرف جماعتی کمرے میں ہی معلم نہی بلکہ 24*7بھی محکمہ کے تحت ایک نمائندے کی حیثیت سے کام کرنا ہے. ان کووڈ 19کے وبایی دور میں محکمہ کی پالیسیوں, اطلا ع ناموں, احکامات, اور ذمے داریوں کو بھی بخوبی نبھاے,.اس ورک فرام ہوم کو بوقت مکّمل کریں. محکمہ کے احکامات کا احترام کریں اور اپنے پیشے سے لگاؤ کو مجید مدلل کرے.
اس بیماری کے بڑھتے ہوئے دور میں سماجی دوری کو اختیار کرکے, اپنے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور مہارتوں کو ابھارتے ہوئے اساتذہ قوم و ملّت کی حقیقی خدمت کو انجام دے سکتے ہیں...
Teacher Name:: SHIRIN GARAG
School Name::GULPS MULLA GALLI KAMALAPUR TQ HOSPET DIST :Ballari
Good work dear. Very appreciative. God bless you
ReplyDeleteHar baat wazha hai. God bless u
ReplyDeleteGood work shirin
ReplyDeleteThanks for appreciation
ReplyDelete