Work from home assignment 6

ورک فرام ہوم براے اساتذہ 

Assignment 6                          معلمہ کا نام :: شیریں گرگ 

ہم مضمون یا ہم پیشہ معلم /معلمہ سے تبادلہ خیال 

مورخہ 17/07/2020 سے 31/07/2020تک محکمہ تعلیم نے اساتذہ کے لئے ورک فرام ہوم گھر بیٹھے اساتذہ تدریسی کاروائیوں کو انجام دینے کے لئے 10 نکاتی اسائنمنٹ کو مکمّل کرنے کے لئے کہا گیا ہے. 

جس میں ہم مضمون اساتذہ سے تدریسی مسایل کا تبادلے خیال بھی اسائنمنٹ 6 میں شامل ہے 

ذیل کے نکات یا موضوع کے بارے میں تبادلے خیال کیا گیا 

بلاگ کیسے بنایں? 

اس موضوع کے تحت ہر اسکول کا علحیدہ بلاگ کیسے بنایں اور اسکی مراحل کیا ہیں اور اسکو کس اپپ کی مدد سے کیا جاتا ہے اس کے تحت آپسی تبادلے خیال کیا گیا 

کھیلو سیکھو اساتذہ تدریسی وسایل کونسے تیار کریں  


کھیلو سیکھو اساتذہ اپنے تدریسی وسایل میں کیا تیار کریں اس موضوع پر تبادلے خیال کرکے مضمون اور سنگ میل کے تحت آنے والے سرگرمیاں جیسے حرفی تختی, ربر کے حروف, مربع کا کھیل, کمپیوٹر, ڈائس, کٹھ پتلیاں دیگر اشیا کو ہم تیار سکتے ہیں اسکا حل ملا. 

پل بند کار وائی کیسے انجام دیں اور دستاویزات کونسے ہوں? 

اس موضوع پر تبادلے خیال سے پچھلی صلاحیتوں کی فہرست, قبل از جانچ اور بعد از جانچ کے سوالاتی پرچے تیار کرنا اور عملی کروائی کا منصوبہ بناکر پل بند کروائی کو کامیاب بنایا جا سکتا ہے یہ نتیجہ اخذ کیا گیا. 


منصوبہ اسباق, اکائی منصوبہ کو کیسے تیار کریں  


منصوبہ اسباق کو کیسے تیار کریں. ایک سمسٹر کے اسباق لیں یا دونوں سمیسٹر کے اسباق کے منصوبے لکھے اس مسلے کے تحت اور افسران کی راے کے مطابق دونوں سیمسٹر کے اسباق کے منصوبے لکھنا یہ شک کو دور کیا گیا. 

تدریسی نکات کے آڈیو اور ویڈیو کو کیسے بنایں? 


اس سوال کو جب ہم پیشہ معلمہ سے تبادلے خیال کیا تو نظموں, آسان تجربوں, کہانیوں, وغیرہ کے ذریعے ابتدائی جماعتوں کے تدریسی نکات کو ویڈیو اور آڈیو میں ترتیب دے سکتے ہیں اس بات کی وضاحت ہوئی. 

کوئز بینک کس طرح ترتیب دیں ?


جن اسباق کے منصوبے لکھے ہیں ان اسباق سے سوالات کو لکھ کر ایک دستاویز تیار کرلے تاکے آیندہ آنے تعلیمی سال میں طلبہ کے لئے محاسباتی کروائی میں معاون ہو. ہم مضمون اساتذہ سے گفتگو سے یہ بات واضح ہوئی. 

اور بھی بہت سے جماعتی کمرے کے مسائل کو اساتذہ سے گفتگو و تبادلے خیال کرنے سے نیۓ نیۓ حل اور اانکے تجربات کو سمجھنے کا بہترین ذریعہ اس اسائنمنٹ سے ملا... 


Teacher Name ::  SHIRIN  GARAG

School Name:: GULPS mulla galli kamalapur 

Tq:: Hospet      Dist ::Ballari

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

Work from home Assignment 9