گھر پر رہتے ہوئے اساتذہ کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا فروغ ** معلمہ کا نام ::شیرین گرگ اس کووڈ 19وبایی و موہلک بیماری کے چلتے اثنا میں تمام تعلیمی سرگرمیاں وبا کے شکار ہوئے ہیں. ان ہی کے بیچ اساتذہ اپنے مدارس میں بچوں کے درمیان اپنے تدریسی تجربات کو پیش کرنے سے قاصر ہوئے ہیں. اساتذہ کو p ہ صلاحیتوں کو فروغ دینا ایک چنوتی ثابت ہوا ہے لہذا اساتذہ اس اثنا یہ وبایی میں گھر پر رہتے ہوئے ذیل کے اقدامات کو اپنا کر ایک کار آمد سماج کی تشکیل کی ذمہ داری کو پورا کر سکتے ہیں. ذیل کے اقدامات سے اساتذہ اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو پروان چڑھاتے ہوئے اپنے تجربات میں اضافہ کر سکتے ہیں. آن لائن تربیتوں کا انعقاد :: جدید ترقی کے چلتے محکمے تعلیم کی جانب سے منعقد کردہ آن لائن تربیتوں کے زرییے اساتذہ گھر بیٹھے اپنے تدریسی طریقوں کو بے انتہا فروغ دے رہے ہیں. آن لائن تربیتوں کے اساتذہ تعلیم کے جدید رجحانات و نظریات سے بخوبی آگہی حاصل کر رہے ہیں. Microsoft Team, Zoom App, Google meet جیسے دیگر اApp کی مدد سے گھر بیٹھے اساتذہ نیۓ نیۓ تعلیمی و تدریسی رجحانات جیسے زباندانی و دیگر مضامین کے تدریسی ...
Super
ReplyDeleteLagge raho
ReplyDelete