ورک فرام ہوم براے اساتذہ Assignment 6 معلمہ کا نام :: شیریں گرگ ہم مضمون یا ہم پیشہ معلم /معلمہ سے تبادلہ خیال مورخہ 17/07/2020 سے 31/07/2020تک محکمہ تعلیم نے اساتذہ کے لئے ورک فرام ہوم گھر بیٹھے اساتذہ تدریسی کاروائیوں کو انجام دینے کے لئے 10 نکاتی اسائنمنٹ کو مکمّل کرنے کے لئے کہا گیا ہے. جس میں ہم مضمون اساتذہ سے تدریسی مسایل کا تبادلے خیال بھی اسائنمنٹ 6 میں شامل ہے ذیل کے نکات یا موضوع کے بارے میں تبادلے خیال کیا گیا بلاگ کیسے بنایں? اس موضوع کے تحت ہر اسکول کا علحیدہ بلاگ کیسے بنایں اور اسکی مراحل کیا ہیں اور اسکو کس اپپ کی مدد سے کیا جاتا ہے اس کے تحت آپسی تبادلے خیال کیا گیا کھیلو سیکھو اساتذہ تدریسی وسایل کونسے تیار کریں کھیلو سیکھو اساتذہ اپنے تدریسی وسایل میں کیا تیار کریں اس موضوع پر تبادلے خیال کرکے مضمون اور سنگ میل کے تحت آنے والے سرگرمیاں جیسے حرفی تختی, ربر کے حروف, مربع کا کھیل, کمپیوٹر, ڈائس, کٹھ پتلیاں دیگر اشیا ک...